مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ پر سورۃ انا فتحنا کا نزول ہو رہا تھا۔ حضرت عمر ؓ کو یہ معلوم...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر سورۃ انا فتحنا کا نزول ہو رہا تھا۔
حضرت عمر ؓ کو یہ معلوم نہ ہوا اس لیے وہ با ر بار پوچھتے رہے مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے جس کو حضرت عمر ؓ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خفگی پر محمول کیا۔
بعد میں حقیقت حال کے کھلنے پر صحیح کیفیت معلوم ہوئی۔
سورۃ انا فتحنا کا اس موقع پر نزول اشاعت اسلام کے لیے بشارت تھی اس لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورت کو ساری کائنات سے عزیز ترین بتلایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4177