🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: علامہ ابن حجر ؒ حسن بن اسحاق استاذ امام بخاری کے متعلق فرماتے ہیں۔ کان من أصحاب...
حدیث حاشیہ:
علامہ ابن حجر ؒ حسن بن اسحاق استاذ امام بخاری کے متعلق فرماتے ہیں۔
کان من أصحاب ابن المبارك ومات سنة إحدی وأربعین وماله في البخاري سوی ھذا الحدیث (فتح)
یعنی یہ حضرت عبد اللہ بن مبارک کے شاگرد وں میں سے ہیں۔
ان کا انتقال 241ھ میں ہوا۔
صحیح بخاری میں ان سے صرف یہی ایک حدیث مروی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4189