مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ روایتوں میں کسی نہ کسی طرح سے واقعہ حدیبیہ سے متعلق کچھ نہ کچھ ذکر...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ روایتوں میں کسی نہ کسی طرح سے واقعہ حدیبیہ سے متعلق کچھ نہ کچھ ذکر ہے۔
یہی احادیث اور باب میں وجہ مطابقت ہے۔
حالت احرام میں ایسی بیماری سے سر منڈوا دینا جائز ہے۔
مگر اس کے فدیہ میں یہ کفارہ ادا کرنا ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4191