مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صلح حدیبیہ کے بعد یہ عمرہ دوسرے سال کیا گیا تھا کفار مکہ کے قلوب اسلام اور...
حدیث حاشیہ:
صلح حدیبیہ کے بعد یہ عمرہ دوسرے سال کیا گیا تھا کفار مکہ کے قلوب اسلام اور پیغمبر اسلام کی طرف سے صاف نہیں تھے مسلمانوں کو خطرات برابر لاحق تھے۔
خاص طور پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت مسلمانوں کے لیے ضروری تھی۔
روایت میں اسی طرف اشارہ ہے۔
یہ حدیث غزوئہ حدیبیہ میں بھی گزر چکی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4255