مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت میمو نہ ؓ ابن عباس ؓ کی خالہ تھیں جن کی بہن ام الفضل حضرت عباس...
حدیث حاشیہ:
حضرت میمو نہ ؓ ابن عباس ؓ کی خالہ تھیں جن کی بہن ام الفضل حضرت عباس ؓ کی بیوی تھیں۔
حضرت عباس ؓ نے ہی میمونہ ؓ کا نکاح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا۔
سرف مکہ دس میل کے فاصلہ پر ایک موضع ہے۔
سنہ 51 ھ میں حضرت میمونہ ؓ نے اسی جگہ انتقال فرمایا۔
احادیث مذکورہ بالا میں کسی نہ کسی پہلو سے عمرہ قضا کا ذکر ہوا ہے۔
باب سے یہی وجہ مطابقت ہے۔
رمل وغیرہ وقتی اعمال تھے مگر بعد میں ان کو بطور سنت بر قرار رکھا گیا تاکہ اس (وقت کے حالات مسلمانوں کے ذہن میں تازہ رہیں اور اسلام کے غالب آنے پر وہ خدا کا شکر ادا کر تے رہیں۔
عمرہ قضا کا ذکرپیچھے مفصل گزرچکا ہے۔
)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4259