مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث اوپر گذر چکی ہے ۔ حافظ ابن حجر کہتے ہیں کہ اس میں یہ اشکا...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث اوپر گذر چکی ہے۔
حافظ ابن حجر کہتے ہیں کہ اس میں یہ اشکا ل پیدا ہوتا ہے کہ بنوتمیم کے لوگ تو 9ھ میں آئے تھے اور اشعری اس سے پہلے 7ھ میں، اس کا جواب یوں دیا ہے کہ کچھ اشعری لوگ بنوتمیم کے بعد بھی آئے ہوں گے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4386