مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: طلوع شمس کے وقت سورج کی کرنیں دائیں بائیں پھیل جاتی ہیں، مشر کین اس وقت سورج...
حدیث حاشیہ:
طلوع شمس کے وقت سورج کی کرنیں دائیں بائیں پھیل جاتی ہیں، مشر کین اس وقت سورج کی پوجا کرتے ہیں جو شیطا نی فعل ہے، حدیث میں اشارہ اسی طرف ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4387