مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: غندر کی روایت کو امام احمد نے وصل کیا ہے، اس سند کے بیان کرنے سے غرض...
حدیث حاشیہ:
غندر کی روایت کو امام احمد نے وصل کیا ہے، اس سند کے بیان کرنے سے غرض یہ ہے کہ اعمش کا سماع ذکوان سے بصراحت معلوم ہوجائے۔
غندر کی روایت کو امام احمد نے وصل کیا ہے، اس سند کے بیان کرنے سے غرض یہ ہے کہ اعمش کا سماع ذکوان سے بصراحت معلوم ہوجائے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4388