🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں یمن والوں کی بڑی فضیلت نکلتی ہے۔ علم حدیث کا جیسے یمن میں رواج...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں یمن والوں کی بڑی فضیلت نکلتی ہے۔
علم حدیث کا جیسے یمن میں رواج ہے ویسا دوسرے ملکوں میں نہیں ہے اور یمن میں تقلید شخصی کا تعصب نہیں ہے، دل کا پر دہ نرم اور باریک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ حق بات کو جلدقبول کر لیتے ہیں جو ایمان کی علامت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4390