مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: زید بن حدیر بنو اسد میں سے تھے، آنحضرت ﷺ نے جہینہ کو بنو اسد اور غطفان...
حدیث حاشیہ:
زید بن حدیر بنو اسد میں سے تھے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جہینہ کو بنو اسد اور غطفان سے بتلایا اور علقمہ نخع قبیلے کے تھے۔
امام احمد اور بزار نے ابن مسعود ؓ سے نکالا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نخع قبیلے کے لیے دعا فرمایا کرتے تھے، اس کی تعریف کر تے یہاں تک کہ میں نے تمنا کی کہ کاش! میں بھی اس قبیلے سے ہوتا۔
غندر کی روایت کو ابو نعیم نے مستخرج کے اندر وصل کیا ہے۔
شاید خباب سونا پہننے کو مکروہ تنزیہی سمجھتے ہوں۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ کی تنبیہ پر کہ سونا پہننا حرام ہے، انہوں نے اس انگو ٹھی کو نکال پھینکا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4391