مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ادب کے ساتھ بوقت ضرورت جوانوں بوڑھوں کے لیے مسجد میں سونا جائز ہے۔ صفہ مسجد نبوی...
حدیث حاشیہ:
ادب کے ساتھ بوقت ضرورت جوانوں بوڑھوں کے لیے مسجد میں سونا جائز ہے۔
صفہ مسجد نبوی کے سامنے ایک سایہ دار جگہ تھی۔
جوآج بھی مدینہ منورہ جانے والے دیکھتے ہیں، یہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلیم حاصل کرنے والے رہتے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 440