مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی آپ نے آخرت کو اختیا ر کیا۔ واقدی نے کہا آنحضرت ﷺ نے دنیا میں آنے...
حدیث حاشیہ:
یعنی آپ نے آخرت کو اختیا ر کیا۔
واقدی نے کہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا میں آنے پر سب سے پہلے جو کلمہ زبان سے نکالا وہ اللہ اکبر تھا اور آخر کلمہ جو وفات کے وقت فرمایا، وہ الرفیق الاعلیٰ تھا۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4435