مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: غالبا آپ کی اس مبارک دعا کی برکت تھی کہ قبر مبارک کو اب بالکل مسقف کر...
حدیث حاشیہ:
غالبا آپ کی اس مبارک دعا کی برکت تھی کہ قبر مبارک کو اب بالکل مسقف کر کے بند کردیا گیا ہے۔
یہ کتنا بڑا معجزہ ہے کہ آج ساری دنیا میں صرف ایک ہی سچے آخری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر محفوظ ہے اور وہ بھی اس حالت میں کہ وہاں کوئی کسی بھی قسم کی پوجا پاٹ نہیں۔
( صلی اللہ علیہ وسلم )

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4441