مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک مشہور خودرو بوٹی ہے جوکھائی بھی جاتی ہے، آنکھ کے امراض میں اس کا پانی بہترین...
حدیث حاشیہ:
ایک مشہور خودرو بوٹی ہے جوکھائی بھی جاتی ہے، آنکھ کے امراض میں اس کا پانی بہترین دواہے۔
حدیث میں من کا ذکر ہے یہی حدیث اور باب میں مطابقت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4478