مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: واقعہ میں حضرت جبریل ؑ کا ذکر آیا ہے۔ یہی حدیث اور باب میں مطابقت ہے۔ یہودیوں...
حدیث حاشیہ:
واقعہ میں حضرت جبریل ؑ کا ذکر آیا ہے۔
یہی حدیث اور باب میں مطابقت ہے۔
یہودیوں کی حماقت تھی کہ وہ جبریل ؑ فرشتے کو اپنا دشمن کہتے تھے۔
حالانکہ فرشتے اللہ کے حکم کے تابع ہیں جو کچھ حکم الٰہی ہوتا ہے وہ بجالاتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4480