🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کعبہ میں صرف ایک ہی مصلی مقام ابراہیم تھا، مگر صدافسوس ! کہ امت نے کعبہ کو...
حدیث حاشیہ:
کعبہ میں صرف ایک ہی مصلی مقام ابراہیم تھا، مگر صدافسوس! کہ امت نے کعبہ کو تقسیم کرکے اس میں چار مصلے قائم کر دئیے اور امت کو چار حصوں میں تقسیم کرکے رکھ دیا۔
اللہ تعالیٰ حکومت سعودیہ عربیہ کو ہمیشہ قائم رکھے جس نے پھر اسلام اور کعبہ کی وحدت کو قائم کرنے کے لیے امت کو ایک ہی اصل مقام پر جمع کرکے فالتو مصلوں کو ختم کیا۔
خلدھا اللہ تعالیٰ (آمین)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4483