مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب ہر دو باتوں کا یہی ہے کہ توحید پر مرنے والے ضرورجنت میں داخل ہوں گے...
حدیث حاشیہ:
مطلب ہر دو باتوں کا یہی ہے کہ توحید پر مرنے والے ضرورجنت میں داخل ہوں گے اور شرک پر مرنے والے ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے۔
شرک سے مراد قبروں، مزاروں، تعزیوں کو پوجنا جس طرح کا فرلوگ بتوں کو پوجتے ہیں ہر دو قسم کے لوگ اللہ کے ہاں مشرک ہیں۔
شرک کا ایک شائبہ بھی عند اللہ بہت بڑا گناہ ہے۔
پس شرک سے بہت دور رہنے کی کوشش کرنا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4497