🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جیسے انس بن نضر ؓ نے قسم کھا لی تھی کہ ربیع کا دانت کبھی نہیں توڑا...
حدیث حاشیہ:
جیسے انس بن نضر ؓ نے قسم کھا لی تھی کہ ربیع کا دانت کبھی نہیں توڑا جائے گا۔
بظا ہر اس کی امید نہ تھی لیکن اللہ تعالیٰ کی قدرت دیکھئے لڑکی کے وارثوں کا دل اس نے ایک دم پھیر دیا۔
انہوں نے قصاص معاف کردیا۔
اللہ والے ایسے ہی ہوتے ہیں، ان کا عزم صمیم اور توکل علی اللہ وہ کام کرجاتاہے کہ دنیا دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4500