مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ ابن عباس ؓ کا فول ہے اور اکثر علماء کہتے ہیں کہ بہ آیت منسوخ ہے...
حدیث حاشیہ:
یہ ابن عباس ؓ کا فول ہے اور اکثر علماء کہتے ہیں کہ بہ آیت منسوخ ہے اور ابتدائے اسلام میں یہی حکم ہوا تھا کہ جس کا جی چاہے روزہ رکھے جس کا چاہے روزہ رکھے جس کا جی چاہے فدیہ دے۔
پھر یعد میں آیت ﴿فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ﴾ (البقره: 175)
هوئی اور اس سے وہ پچھلی آیت منسوخ ہو گئی۔
البتہ جو شخص اتنا بوڑھا ہو جائے کہ روزہ رکھ سکے اس کے لئے افطار کرنا اور فدیہ دینا جائز ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4505