مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ بخیلی کرکے اپنے تئیں ہلاکت میں مت ڈالو۔ امام مسلم وغیرہ نے ابوایوب...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ بخیلی کرکے اپنے تئیں ہلاکت میں مت ڈالو۔
امام مسلم وغیرہ نے ابوایوب انصاری ؓ سے روایت کیا ہے کہ ایک مسلمان روم کے کافروں کی صف میں گھس گیا، لوگوں نے کہا اس نے اپنے تئیں ہلاکت میں ڈالا۔
ابو ایوب ؓ نے کہا آیت ﴿وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ﴾ (البقرة: 195)
کایہ مطلب نہیں ہے۔
یہ آیت ہم انصاریوں کے بارے میں اتری جب مسلمان بہت ہوگئے توہم نے کہا اب ہم گھروں میں رہ کراپنے مال اسباب درست کریں گے۔
اس وقت اللہ نے یہ آیت اتاری تو ''تھلکة'' سے مراد گھروں میں رہنا اور جہاد چھوڑدینا ہے۔
تفسیر ابن جریر میں ہے کہ ایک شخص لڑائی میں کافروں پر اکیلا حملہ آور ہوگیا اور مارا گیا، لوگ کہنے لگے اس نے اپنے جان ہلاکت میں ڈالی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4516