🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نماز خوف ایک مستقل نماز ہے جو جنگ کی حالت میں پڑھی جاتی ہے اور یہ ایک...
حدیث حاشیہ:
نماز خوف ایک مستقل نماز ہے جو جنگ کی حالت میں پڑھی جاتی ہے اور یہ ایک رکعت تک بھی جائز ہے۔
بہتر تو یہی صورت ہے جو مذکور ہوئی۔
خوف زیادہ ہو تو پھر یہ ایک رکعت جس طور پربھی ادا ہو سکے درست ہے۔
مگر قصر اپنی جگہ پر ہے جو حالت امن وخوف ہر جگہ بہترہے، افضل ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4535