مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ کی مخلوق سے سوال نہ کرے، خالق سے مانگے، یہی مراد اس حدیث میں ہے (اللھم...
حدیث حاشیہ:
اللہ کی مخلوق سے سوال نہ کرے، خالق سے مانگے، یہی مراد اس حدیث میں ہے (اللھم أحیني مسکینا)
بعضوں نے کہا:
سوال کرنا مسکین ہونے کے خلاف نہیں ہے لیکن سوال میں الحاف نہ کرے، یعنی پیچھے نہ پڑ جائے۔
ایک بار اپنی حاجت بیان کر دے اگر کوئی دے تو لے لے ورنہ چلا جائے، بھروسا صرف اللہ پر رکھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4539