مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سودی مال بظاہر بڑھتا نظرآتا ہے مگر انجام کے لحاظ سے وہ ایک دن تلف ہوجاتا ہے۔...
حدیث حاشیہ:
سودی مال بظاہر بڑھتا نظرآتا ہے مگر انجام کے لحاظ سے وہ ایک دن تلف ہوجاتا ہے۔
ہاں صدقہ خیرات ثواب کے لحاظ سے بڑھنے والی چیزیں ہیں۔
سود خور قوموں کو بظاہر عروج ملتاہے مگر انجام کے لحاظ سے ان کی نسلیں ترقی نہیں کرتی ہیں۔
سود بیاج اسلام میں بد ترین جرم قرار دیا گیا ہے۔
اسکے مقابلہ پر قرض حسنہ ہے، جس کے بہت سے فضائل ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4541