🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سود خوروں کو تنبیہ کی گئی کہ یا تو وہ اس سے باز آجائیں ورنہ خدا اور...
حدیث حاشیہ:
سود خوروں کو تنبیہ کی گئی کہ یا تو وہ اس سے باز آجائیں ورنہ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ لڑائی کے لیے تیار ہوجائیں۔
گویا سود خوری سے باز نہ آنیوالے مسلمان اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بر سر جنگ ہیں۔
ان کو اپنے انجام سے ڈر نا چاہیے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4542