مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک روایت میں یوں ہے کہ اشعثؓ اور ایک یہودی میں زمین کی تکرارتھی۔ عبدا للہ بن...
حدیث حاشیہ:
ایک روایت میں یوں ہے کہ اشعثؓ اور ایک یہودی میں زمین کی تکرارتھی۔
عبدا للہ بن ابی اوفیٰ ؓ نے کہا یہ آیت اس شخص کے بارے میں اتری، جس نے بازار میں ایک مال رکھ کر جھوٹی قسم کھا کر یہ بیان کیا کہ اس مال کا اس کو اتنا دام ملتا تھا لیکن اس نے نہیں دیا۔
آیت عام ہے، اب بھی اس کا حکم باقی ہے۔
کتنے لوگ جھوٹی قسمیں کھا کھا کر ناجائز پیسہ حاصل کرتے ہیں۔
کتنے لوگ جھوٹے مقدمات میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔
یہ سب اس آیت کے مصداق ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4549