مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آیت میں ان مالداروں کا بیان ہے جو زکٰوۃ نہیں ادا کرتے بلکہ سونے چاندی کو بطور...
حدیث حاشیہ:
آیت میں ان مالداروں کا بیان ہے جو زکٰوۃ نہیں ادا کرتے بلکہ سونے چاندی کو بطور خزانہ جمع کر کے رکھتے ہیں۔
ان کا حال قیامت کے دن یہ ہوگا کہ ان کا وہ خزانہ زہریلا سانپ بن کر ان کی گردنوں کا ہار بنے گا اور ان کے جبڑوں کو چیر ے گا۔
یہ وہ دولت کے پجاری لوگ ہوںگے جنہوں نے دنیا میں خزانہ گاڑ گاڑ کر رکھا اور اس کی زکٰوۃ تک ادا نہیں کی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4565