🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں مذکور سفیان ثوری حدیث کے بہت بڑے عالم اور زاہد وعابد وثقہ تھے۔ ائمہ حدیث...
حدیث حاشیہ:
روایت میں مذکور سفیان ثوری حدیث کے بہت بڑے عالم اور زاہد وعابد وثقہ تھے۔
ائمہ حدیث اور مرجع العلوم تھے، ا ن کا شمار بھی ائمہ مجتہدین میں ہے۔
قطب اسلام ان کو کہا گیا ہے۔
99ھ میں پیدا ہوئے اور 161ھ میں بصرہ میں وفات پائی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4591