مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسود کو یہ تعجب ہوا کہ بھلا منافق لوگ ہم مسلمانوں سے کیونکر بہتر ہوسکتے ہیں۔ حذیفہ...
حدیث حاشیہ:
اسود کو یہ تعجب ہوا کہ بھلا منافق لوگ ہم مسلمانوں سے کیونکر بہتر ہوسکتے ہیں۔
حذیفہ ؓ کا مطلب یہ تھا کہ وہ لوگ تم سے بہتر تھے یعنی صحابہ ؓ کے قرن میں تھے۔
تم تابعین کے قرن میں ہو۔
وہ نفاق کی وجہ سے خراب ہو گئے، دین سے پھر گئے، مگر وہ لوگ جنہوں نے توبہ کی وہ عند اللہ مقبول ہو گئے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4602