مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت اسید بن حضیر ؓ کا مطلب یہ تھا کہ تمہاری وجہ سے بہت سی آیات و...
حدیث حاشیہ:
حضرت اسید بن حضیر ؓ کا مطلب یہ تھا کہ تمہاری وجہ سے بہت سی آیات و احکام کا نزول ہوا ہے جیسا کہ یہ آیت تیمم موجود ہے جو تمہاری موجودہ پریشانی کی برکت میں نازل ہوئی، اس سے حضرت عائشہ ؓ کی بڑی فضیلت ثابت ہوتی ہے۔
تیمم کا راجح طریقہ یہی ہے کہ پاک مٹی پر دونوں ہاتھوں کو مار کر ان کو چہرے اور ہتھیلیوں پر پھیر لیا جائے۔
اس کے لیے ایک ہی دفعہ ہاتھ مار لینا کافی ہے۔
بخاری شریف میں ایسا ہی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4607