مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اثر قاضی شریح کو معمرنے وصل کیا، ایوب سے، انھوں نے ابن سیرین سے، انھوں نے قاضی...
حدیث حاشیہ:
اثر قاضی شریح کو معمرنے وصل کیا، ایوب سے، انھوں نے ابن سیرین سے، انھوں نے قاضی شریح سے کہ وہ جب کسی شخص پر کچھ حق کا فیصلہ کرتے توحکم دیتے کہ وہ مسجد میں قیدرہے۔
یہاں تک کہ اپنے ذمہ کا حق اداکردے۔
اگروہ ادا کردیتا توخیر ورنہ اسے جیل بھیج دیاجاتا۔
یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ آج کل عدالتوں میں عدالت ختم ہونے تک قید کا حکم سنادیا جاتاہے۔
حضرت ثمامہ ؓ کایہ واقعہ دسویں محرم 6 ھ میں ہوا۔
یہ جنگی قیدی کی حیثیت میں ملے تھے۔
مگررسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ازراہِ کرم انھیں آزاد کردیا جس کا اثریہ ہوا کہ انھوں نے اسلام قبول کرلیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 462