مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوتا ہے کہ فقہائے یہود میں مختلف حیلوں سے حرام کو حلال بنا لینے کا عام...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوتا ہے کہ فقہائے یہود میں مختلف حیلوں سے حرام کو حلال بنا لینے کا عام دستور تھا، جس کی ایک مثال یہاں مذکور ہے۔
فقہائے اسلام کے لیے بھی یہ خوف کا مقام ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4633