مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آیت میں طور پر حضرت موسیٰ ؑ اور اللہ تعالیٰ کی ہم کلامی کا بیان ہے جس...
حدیث حاشیہ:
آیت میں طور پر حضرت موسیٰ ؑ اور اللہ تعالیٰ کی ہم کلامی کا بیان ہے جس میں حضرت موسیٰ ؑ کا تجلی کے اثر سے بے ہوش ہونا بھی مذکور ہے۔
آیت اور حدیث میں یہی مطابقت ہے۔
آیت میں طور پر حضرت موسیٰ ؑ اور اللہ تعالیٰ کی ہم کلامی کا بیان ہے جس میں حضرت موسیٰ ؑ کا تجلی کے اثر سے بے ہوش ہونا بھی مذکور ہے۔
آیت اور حدیث میں یہی مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4638