مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کفار مکہ نے صلح حدیبہ میں جو جوعہد کئے تھے تھوڑے ہی دنوں بعد وہ عہد انہوں...
حدیث حاشیہ:
کفار مکہ نے صلح حدیبہ میں جو جوعہد کئے تھے تھوڑے ہی دنوں بعد وہ عہد انہوں نے توڑ ڈالے اور مسلمانوں کے حلیف قبیلہ بنو خزاعہ کو انہوں نے بری طرح قتل کیا۔
ان کی فریاد پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی قدم اٹھانا پڑا اور اسی موقع پر سورۃ براءت کی یہ ابتدائی آیات نازل ہوئیں۔
آخری سورہ کا مطلب یہ کہ اکثر آیات اس کی آخر میں اتری ہیں۔
آخری آیت ﴿وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ﴾ (البقرة: 281)
ہے جس کے چند دن بعد آپ کا انتقال ہو گیا۔
(صلی اللہ علیه وسلم)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4654