مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عبد الملک نے خلیفہ ہوتے ہی عرض کا ملک ابن زبیر سے چھین لیا ان کے بھائی...
حدیث حاشیہ:
عبد الملک نے خلیفہ ہوتے ہی عرض کا ملک ابن زبیر سے چھین لیا ان کے بھائی مصعب کو مار ڈالا پھر مکہ بھی فتح کر لیا۔
عبد اللہ بن زبیر ؓ شہید ہو گئے جیسے ابن عباس ؓ نے کہا تھا ویسا ہی ہوا۔
قبیلہ تویت کی نسبت تویت بن اسد کی طرف ہے اور اسامات کی نسبت بنی اسامہ بن اسد بن عبد العزیٰ کی طرف ہے اور حمیدات کی نسبت بھی حمید بن زہیر بن حارث کی طرف ہے۔
یہ سارے خاندان ابن زبیر کے دادا خویلد بن اسد پر جمع ہو جاتے ہیں۔
(فتح)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4665