🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ روایات میں کسی نہ کسی طرح حضرت صدیق اکبر ؓ کا ذکر خیر ہوا ہے۔...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ روایات میں کسی نہ کسی طرح حضرت صدیق اکبر ؓ کا ذکر خیر ہوا ہے۔
اس آیت کے تحت ان احادیث کو لانے کا یہی مقصد ہے۔
صحابہ کرام کے ایسے باہمی مذاکرات جو نقل ہو ئے ہیں وہ اس بنا پر قابل معافی ہیں کہ وہ بھی سب انسان ہی تھے۔
معصوم عن الخطاء نہیں تھے۔
ہم کو ان سب کے لئے دعائے خیر کا حکم دیا گیا ہے۔
﴿رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ﴾ (آمین)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4666