مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعد میں یہود کی مشابہت سے بچنے کےلئے اسکے ساتھ ایک روزہ اور رکھنے کا حکم فرمایا...
حدیث حاشیہ:
بعد میں یہود کی مشابہت سے بچنے کےلئے اسکے ساتھ ایک روزہ اور رکھنے کا حکم فرمایا یعنی نویں یا گیارہویں تاریخ کا روزہ اور ملایا جائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4680