🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کو حضرت امام بخاری اس باب میں اس لئے لائے کہ اس میں حضرت یوسف...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کو حضرت امام بخاری اس باب میں اس لئے لائے کہ اس میں حضرت یوسف ؑ کے والد کا قصہ مذکور ہے۔
حضرت عائشہ ؓ کو رنج اور صدمے میں حضرت یعقوب ؑ کا نام یاد نہ رہا توانہوں نے یوں کہہ دیا کہ حضرت یوسف ؑ کے والد۔
حدیث اور باب میں یہی مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4690