مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ام رومان آنحضرت ﷺ کی وفات کے بعد بہت دنوں تک زندہ رہیں۔ جب ہی تو مسروق...
حدیث حاشیہ:
ام رومان آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد بہت دنوں تک زندہ رہیں۔
جب ہی تو مسروق نے ان سے سنا جو تابعی ہیں اوریہ روایت صحیح نہیں ہے کہ ام رومان آںنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات میں مر گئی تھیں اور آپ ان کی قبر میں اترے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4691