🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مشہورقراءت بل عجبت یہ صیغہ خطاب ہے۔ اس قراءت کے یہاں ذکر کرنے کی غرض یہ ہے...
حدیث حاشیہ:
مشہورقراءت بل عجبت یہ صیغہ خطاب ہے۔
اس قراءت کے یہاں ذکر کرنے کی غرض یہ ہے کہ ابن مسعود ؓ نے جیسے عجبت بالفتح کوعجبت بالضم پڑھاہے۔
اسی طرح ھیت بالفتح کو ہیت بالضم بھی پڑھا ہے۔
جیسے ابن مردویہ نے سلیمان تیمی کے طریق سے ابن مسعود سے نقل کیا۔
(ترجیح قراءت مروجہ ہی کو ہے)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4692