مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت کی مناسبت ترجمہ باب سے یوں ہے کہ اس میںحضرت یوسف ؑ کا ذکر ہے،...
حدیث حاشیہ:
اس روایت کی مناسبت ترجمہ باب سے یوں ہے کہ اس میںحضرت یوسف ؑ کا ذکر ہے، قسطلانی نے کہا اس حدیث کی دوسری روایت میں یوں ہے کہ جب قریش پر قحط کی سختی ہوئی تو ابو سفیان آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا کہنے لگا آپ کنبہ پروری کا حکم دیتے ہیں اور آپ کی قوم کے لوگ بھوکے مر رہے ہیں ان کے لئے دعا فرمایئے۔
آپ نے دعا کی اور قریش کا قصور معاف کر دیا جیسے حضرت یوسف ؑ نے بھائیوں کا قصور معاف کردیا تھا۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4693