مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جنہوں نے اللہ کی نعمت اسلام کی قدر نہ کی اور دولت ایمان سے محروم رہ گئے...
حدیث حاشیہ:
جنہوں نے اللہ کی نعمت اسلام کی قدر نہ کی اور دولت ایمان سے محروم رہ گئے اور اپنی قوم کو ہلاکت میں ڈال دیا۔
بدر میں تباہ ہوئے۔
اگر اسلام قبول کر لیتے تو یہ نوبت نہ آتی سند میں مذکور حضرت علی بن عبد اللہ عبد اللہ بن جعفرؓ کے بیٹے ابن المدینی کے نام سے مشہور ہیں۔
حافظ حدیث ہیں۔
ان کے استاد ابن المہدی نے فرمایا کہ ابن المدینی احادیث نبوی کو سب سے زیادہ جانتے اور پہنچانتے ہیں۔
امام نسائی ؒ نے فرمایا کہ ان کی پیدائش ہی اس خدمت کے لئے ہوئی تھی۔
ذی قعدہ234ھ میں بعمر73 سال انتقال فرمایا۔
رحمه اللہ تعالیٰ۔
مزید تفصیل آئندہ صفحات پر ملاحظہ ہو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4700