مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس طویل حدیث موسیٰ وخضر علیہما السلام کو حضرت امام بخاری رحمہ اللہ یہاں صرف اس لئے...
حدیث حاشیہ:
اس طویل حدیث موسیٰ وخضر علیہما السلام کو حضرت امام بخاری رحمہ اللہ یہاں صرف اس لئے لائے ہیں کہ اس میں دو دریاؤں کے سنگم پر حضرت موسیٰ وحضرت خضر علیہما السلام کے ملنے کا ذکر ہے۔
جیسا آیت مذکورہ میں بیان ہوا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4726