مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ ابن حجرؒ فرماتے ہیں کہ مسجد کا اپنی ملک میں بنانا جائز ہے اورغیرملک میں منع...
حدیث حاشیہ:
حافظ ابن حجرؒ فرماتے ہیں کہ مسجد کا اپنی ملک میں بنانا جائز ہے اورغیرملک میں منع ہے اور راستوں میں بھی مساجد بنانا درست ہے۔
بشرطیکہ چلنے والوں کو نقصان نہ ہو۔
بعض نے راہ میں مطلقاً ناجائز کا فتویٰ دیاہے، حضرت امام ؒ اسی فتویٰ کی تردید فرمارہے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 476