مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ شرک ہے یعنی اللہ کی عبادت میں کسی بھی غیر...
حدیث حاشیہ:
کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ شرک ہے یعنی اللہ کی عبادت میں کسی بھی غیر کو شریک کرنا یہ وہ گناہ ہے کہ اس کے کرنے والے کی اگر وہ بغیر توبہ مر جائے اللہ کے یہاں کوئی بخشش نہیں ہے۔
مشرکین ہمیشہ ہمیش دوزخ میں رہیں گے۔
جنت ان کے لئے قطعاً حرام ہے۔
اسی طرح قتل ناحق بھی بڑا گناہ ہے اور زنا کاری بھی گنا ہ کبیرہ ہے۔
اللہ ہر مسلمان کو ان سے بچائے، آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4761