🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جو کہا تھا وہ کر کے دکھا دیا کہ میدان جہاد میں بصد شوق درجہ شہادت حاصل...
حدیث حاشیہ:
جو کہا تھا وہ کر کے دکھا دیا کہ میدان جہاد میں بصد شوق درجہ شہادت حاصل کیا۔
حضرت انس بن نضر اور کتنے ہی مجاہدین اسی شان والے گزرے ہیں۔
(رضي اللہ عنهم)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4783