مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ ازواج مطہرات کے لئے بھی جو پردے کا حکم دیا گیا تھا اس کا...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ ازواج مطہرات کے لئے بھی جو پردے کا حکم دیا گیا تھا اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ گھر کے باہر نہ نکلیں بلکہ مقصود یہ تھا کہ جو اعضاء چھپانا ہیں ان کو چھپا لیں۔
(قسطلانی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4795