مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بت پرستی نہیں کی تھی۔ مگر آپ کی قوم بت...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بت پرستی نہیں کی تھی۔
مگر آپ کی قوم بت پرست تھی۔
گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تاکیدا کہا گیا کہ آپ بت پرست قوم کا ساتھ بالکل چھوڑ دیں۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بت پرستی نہیں کی تھی۔
مگر آپ کی قوم بت پرست تھی۔
گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تاکیدا کہا گیا کہ آپ بت پرست قوم کا ساتھ بالکل چھوڑ دیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4926