🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث بالا میں لفظ و أخبرنی أنس بن مالك کی جگہ بعض نسخوں میں فأخبرنی ہے یہ...
حدیث حاشیہ:
حدیث بالا میں لفظ و أخبرنی أنس بن مالك کی جگہ بعض نسخوں میں فأخبرنی ہے یہ حدیث مختصر ہے پوری حدیث آئندہ باب میں آئے گی اس واؤ عطف کا مطلب معلوم ہو جائے گا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4984