🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عثمان ؓ کے زمانہ میں مسجد نبوی میں ایک ستون کے پاس قرآن شریف صندوق میں...
حدیث حاشیہ:
حضرت عثمان ؓ کے زمانہ میں مسجد نبوی میں ایک ستون کے پاس قرآن شریف صندوق میں رکھا رہتا تھا۔
اس کو ستون مصحف کہا کرتے تھے۔
یہاں اسی کا ذکر ہے، ثلاثیات بخاری شریف میں سے یہ تیسری حدیث ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 502