مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مغرب کی اذان اورنماز کے درمیان دوہلکی پھلکی رکعتیں پڑھنا سنت ہے۔ عہدرسالت میں یہ صحابہ ؓ...
حدیث حاشیہ:
مغرب کی اذان اورنماز کے درمیان دوہلکی پھلکی رکعتیں پڑھنا سنت ہے۔
عہدرسالت میں یہ صحابہ ؓ کا عام معمول تھا۔
مگربعد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمادیا کہ جو چاہے ان کو پڑھے جو چاہے نہ پڑھے۔
اس حدیث سے ستونوں کو سترہ بناکر نماز پڑھنے کا ثبوت ہوا اور ان دورکعتوں کا بھی جیسا کہ روایت سے ظاہر ہے۔
شعبہ کی روایت کو خودامام بخاری ؒ نے کتاب الأذان میں وصل کیاہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 503